خواص پیاز ، گنڈا
خواص پیاز ، گنڈا Onion لاطینی Allium Cepa خاندان Liliaceae دیگرنام : عربی میں بصل ، فارسی میں پیاز ، بنگالی میں پیاج ، مرہٹی میں کاندا ، گجراتی میں ڈنگری ، سندھی میں بصر ، پنجابی میں گنڈا انگریزی onion ماہیت : اس کا پودا لگ بھگ دو یا ڈھائی فٹ تک اونچا ہوجاتا […]