خواص موصلی سفید، موصلی سفید انڈیا
خواص موصلی سفید، موصلی سفید انڈیا Musli safed Arundinaceum دیگرنام : فارسی میں موصلی سفید بنگالی میں سادا موصلی گجراتی میں دھولی موصلی اور سنسکرت میں شویت موصلی کہتے ہیں ماہیت : موصلی سفید کا پودا ڈیڈھ دو فٹ اونچا ہوتاہے جو موسم برسات میں پہاڑوں کی ڈھلانوں پر خودرو پیداہوتاہے۔پتے کھجور کے پتوں کی […]