خواص شہد، عسل، ہنی
خواص شہد، عسل، ہنی Honey دیگرنام : عربی میں عسل، فارسی مین انگبین، بنگلہ میں مد ہو، گجراتی میں مدھ، سندھی اور پنجابی میں ماکھی، سنسکرت میں مدھو ماہیت : شہد کی مکھیاں پھولوں کا رس اور دوسرا میٹھی اشیاء سے رس چوس کر اپنے شہد کے چھتہ میں اکٹھا کرتی ہیں جو شکر کے […]