۔خواص شنگرف، زنجفر Cinnabar

خواص شنگرف، زنجفر Cinnabar دیگرنام : عربی میں زنجفر، گجراتی میں سنگرف، مرہٹی میں ہنگول، بنگلہ میں مہنگل، اور انگریزی میں سناباریا سنابرس کہتے ہیں ماہیت : مشہور معدنی چمک دار قلمیں ہیں جوکہ نہایت سرخ رنگ کا قلمدارچمکیلاہوتاہے۔ جس کو شنگرف رومی کہتے ہیں ۔ یہ عموماً ڈلیوں کی شکل میں ملتاہے۔چینی یا مٹی […]