خواص ریٹھا، بندق

خواص  ریٹھا، بندق Soap Nutt لاطینی Sapindus Trifoloiatus  خاندان Sapindaceae دیگرنام : عربی فارسی اور ہندی میں بندق گجراتی میں اریٹھا سنسکرت میں ارشنا سندھی میں آرمیٹھو اور انگریز ی میں سوپ نٹ اس کے علاوہ رتہ اور رٹھٹھرابھی کہتے ہیں ماہیت : اس کا درخت پندرہ سے پچیس فٹ بلند ہوتاہے۔ اس کی چھال […]