خواص ریوندخطائی، ریوندچینی
خواص ریوندخطائی، ریوندچینی Revand Chini Rhubarb Root خاندان Polygonaceae دیگرنام : عربی راوند، فارسی میں بیخ ریباس، کاغانی میں چٹیال، بنگلہ میں ریون چینی، ہندی میں رئے وت چینی اور انگریزی میں رہوبارب روٹ کہتے ہیں ماہیت : یہ ریباس کی جڑ ہے ۔ اس کی مکمل ماہیت نیچے دیکھیں ۔ ریوند کی کئی اقسام […]