خواص ثعلب مصری، خصیتہ الثعلب
خواص ثعلب مصری، خصیتہ الثعلب salep orchid دیگرنام : عربی میں خصیتہ الثعلب، فارسی میں خانہ روباہ، ردباہ، ہندی میں ثعلب مصری، کاغانی میں بیر غندل، بنگالی میں مسالم مچھری ماہیت : ثعلب مصری کے پودے کو جب پھول لگتے ہیں تویہ ایک سے دو فٹ اونچا ہوتاہے پتے جڑ کے نزدیک سے نکلتے ہیں […]