خواص بنولہ، پنبہ دانہ، مغز بنولہ، کپاس کے بیج
خواص بنولہ، پنبہ دانہ، مغز بنولہ، کپاس کے بیج Cotton Seeds دیگرنام : عربی میں حب القطن ،فارسی میں پنبہ دانہ بنگالی میں کپاس بیچی ،سندھی میں ککرا جبکہ اردو میں بنولہ اور انگریزی میں کاٹن سیڈز کہتے ہیں ماہیت : کپاس پاکستان و ہندوستان کا مشہورپودا ہے۔یہ پانچ فٹ تک بلند ہوتاہے اسکے پتے […]