خواص املتاس، خیارشبنر

خواص املتاس، خیارشبنر Purging Cassia دیگرنام : عربی اور فارسی میں خیارشنبر، سندھی میں چمکنی، بنگالی میں سونڈالی، سنسکرت میں سورنکا، نیپالی میں راج برکش اور انگریزی میں پرجنگ کیسیا کہتے ہیں ماہیت : املتاس کادرخت دو قسم کاہوتا ہے ایک درمیانے قد کا خوبصورت درخت جو لگ بھگ پندرہ فٹ کا ہوتا ہے اور […]