خواص. کریلا .Bitter melon

خواص، کریلا Bitter melon ماہیت : یہ ایک مشہور ترکاری ہے جس کی بیل درمیان سے دھاگے کی طرح بہت لمبی ہوتی ہے اور پتے پھٹے ہوئے کھردرے ان پر کانٹے ہوتے ہیں پھول زرد رنگ کے جو نرم اورخوبصورت ہوتے ہیں پھل یعنی کریلاایک انچ سے لے کرپانچ  چھ انچ تک لمبے دونوں سروں […]