خواتین کیلئے، سدا بہارجوانی دیسی علاج
خواتین کیلئے، سدا بہار دیسی علاج نسخہ الشفاء : اسگندھ ناگوری50 گرام، ستاور50 گرام،سبز الائچی 10 گرام، کوزہ مصری 50 گرام، شہد خالص 500 گرام، موصلی سفید انڈین 50 گرام، سنگھاڑا خشک 50 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر شہد مکس کر کے محفوظ کر لیں یہ […]