نسخہ الشفاء : خواتین کیلئے، مختلف جلد، مختلف اقسام کے ماسک، استعمال کریں اور چہرے پر شگفتگی لائیں
نسخہ الشفاء : قدرتی اجزا سے بنے فیشل ماسک سے جلد پر نکھار آجاتا ہے لیکن اگر ماسک کا انتخاب جلد کی ساخت کی مطابقت سے نہ کیا جائے تو یہ جلد کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے ۔ خشک جلد کے لیے ایسے ماسک صحیح رہتے ہیں جو چہرے کو ہائیڈریٹ اور نم […]