خواتین کمردرد کیلئے آزمودہ دیسی علاج

خواتین کمردرد کیلئے آزمودہ دیسی علاج کمر کی تکلیف کی وجہ سے جو خواتین تنگ آچکی ہیں مگر کمر کی تکلیف ان کی جان نہیں چھوڑ رہی ان کیلئے بہترین نسخہ ہے نسخہ الشفاء : گوند کیکر 100 گرام کو پیس کر باریک کر لیں پھر اسکو خالص دیسی گھی 200 گرام میں بھونیں  پھراس […]