خواتین میں حیض، مینسز، پیریڈ کی زیادتی دیسی علاج

خواتین میں حیض، مینسز، پیریڈ کی زیادتی دیسی علاج کثرت طمث یعنی ماہانہ ایام کی زیادتی یہ دو قسم کی ہوتی ہے اس مرض میں ماہواری کا خون زیادہ اور بے قاعدگی کے ساتھ آتا ہے پہلی قسم ایام میں زیادتی کا ہو جانا یعنی عورت کی روٹین اگر تین دن ہے تو اس مرض […]