نسخہ الشفاء : خناق، تھوک کا اندر نہ جانا، سانس لینے میں گلے میں تکلیف ہونا،گلے میں سوزش، مکمل دیسی علاج
نسخہ الشفاء : ریٹھہ 10 گرام، کو ایک گلاس پانی میں اُبال لیں نیم گرم پانی سے غرارے کریں، دودھ میں دیسی گھی ڈال کر پئیں پندرہ دن غرارے کریں میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک […]