پرانے زخموں کےلئے مرہم کا نسخہ
پرانے زخموں کیلئے مرہم بنائیں نسخہ الشفاء : سپاری 10 گرام، جوتی کا چمڑا 10 گرام، ماش 10 گرام، نیلا تھوتھا 10 گرام، کوڑیاں زرد بریاں 10 گرام، کتھہ 15 گرام، گائے کا مکھن 150 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام کو علیحدہ علیحدہ جلا کرخاکستر کرلیں دوسری ادویہ ملا کر مکھن میں ملاکر مرہم بنالیں۔ […]
نسخہ، بھگندر اور ناسور کیلئے
نسخہ، بھگندر اور ناسور کیلئے نسخہ الشفاء : لوہے کی کڑاہی میں ایک چٹکی گندھک پسی ہوئی ڈال کرکوئلے کے ہلکے انگاروں پر رکھیں اور اس پر رس کپور 10 گرام کی ڈلی رکھ دیں، اور پھر اوپر بھی گندھک کی چٹکی پہلو بدل بدل کردیتے جائیں یہاں تک کہ ڈلی پر کم از کم […]