خون صاف کرنے اور خون کی کمی کا نسخہ اور علاج

مصفی خون اور خون کی کمی کو پورا کرنے کا  دیسی علاج نسخہ الشفاء : منڈی بوٹی 10 گرام، عناب 15 عدد، پانی آدھا کلو، کوزہ مصری حسب ضرورت۔ ترکیب تیاری : ان ادویہ کو رات کو پانی میں بھگو کر رکھ دیں صبح چھان کر محفوظ کرلیں مقدار خوراک : آدھا کپ چائے والا […]

مصفی خون نسخہ اور علاج

مصفٰی خون  مفید دیسی نسخہ اور علاج نسخہ الشفاء : ہرن کھری 10 گرام، برہم ڈنڈی 10 گرام، مرچ سیاہ 8 عدد۔ ترکیب تیاری : ان ادویہ کو پانی میں گھوٹ کرمحفوظ کرلیں۔ مقدار خوراک : صبح و شام دو دو گھونٹ استعمال کریں دس دن۔ فوائد : مصفٰی خون کیلئے نہایت مفید نسخہ ہے۔ […]

مصفی خون سفوف نسخہ اور علاج

سفوف مصفٰی خون  دیسی علاج نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار 30 گرام، ہلیلہ30 گرام، بلیلہ 30 گرام، آملہ 30 گرام۔ ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : صبح نہار منہ ایک چھوٹا چمچ چائے والا تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں۔ فوائد : […]

مصفی خون، خونی بواسیر، پھوڑے پھنسی کا نسخہ اور علاج

مصفٰی خون، خونی بواسیر، پھوڑے پھنسی، داد، چنبل کیلئے نسخہ اور دیسی علاج نسخہ الشفاء : پارہ 10 گرام، گندھک آملہ سار 70 گرام، چھلکا ریٹھا 40 گرام، میگنیشیا سالٹ 80 گرام، شیر مدار 10 گرام۔ ترکیب تیاری : پارے اور گندھک کی کجلی بنائیں پھر باقی ادویہ ملا کر کالے چنے کے برابر گولیاں […]

یرقان کےلئے نسخہ اور مکمل علاج

یرقان کیلئے نسخہ اور دیسی علاج نسخہ الشفاء : زنجبیل 50 گرام، نوشادر انڈیا 60 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام۔ ترکیب تیاری : سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں مقدار خوراک : آدھا گرام دن میں چار بار دودھ کے ساتھ استعمال کریں پندرہ دن سے ایک ماہ۔ فوائد : […]

نسخہ الشفاء : خشکی گرمی، سکن پرابلم، بواسیر خونی و بادی، مصفی خون، علاج

نسخہ الشفاء : رسونت 50 گرام، گندھک آملہ سار 50 گرام ترکیب تیاری : ان دونوں اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدارخوراک : 1 کیپسول صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں […]