نسخہ، خارش داد اور چنبل کا خاتمہ

نسخہ، خارش داد اور چنبل کا خاتمہ نسخہ الشفاء : شاہتراہ 30 گرام، گلو خشک 30 گرام، خاکسی 30 گرام، اجوائن دیسی 30 گرام، کاسنی 30 گرام، چرائتہ 30 گرام، گل غافث 30 گرام ترکیب تیاری : اجوائن اور کاسنی کو ہلکا سا کوٹ کر دوسری جڑی بوٹیوں سمیت تین کلو پانی میں ڈال دیں، […]