خارش اور چنبل کا، کامیاب دیسی نسخہ
خارش اور چنبل کا، کامیاب دیسی نسخہ نسخہ الشفاء : کجلی 10 گرام، ریٹھہ 50 گرام، گھیکوار 250 گرام ترکیب تیاری : کجلی کھرل میں ڈالیں اور میں تھوڑا تھوڑا گھیکوار کا رس ڈال کر کھرل کرتے رہیں جب ایک پاؤ رس ختم ہوجائے تو اس کا ہموزن سفوف ریٹھا ملا دیں اور کالے چنے […]