خارش، پھوڑے، پھنسی، مصفی خون مجرب ترین دیسی نسخہ
خارش، پھوڑے، پھنسی، مصفی خون مجرب ترین دیسی نسخہ یہ نسخہ اعلی درجہ کا مصفی خون ہے یہ نسخہ معدہ آتشک کے دور کرنے میں بھی بہترین علاج ہے نسخہ الشفاء : ست چرائتہ 20 گرام، ریوند خطائی 20 گرام، رسوت مصفی 20 گرام، ست نیم 20 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس […]