خارش، الرجی، تیزابیت معدہ، زبردست دیسی علاج

خارش، الرجی، تیزابیت معدہ، زبردست دیسی علاج نسخہ الشفاء : پو دینہ خشک 100 گرام، نا گیسر 100 گرام، سر بھو کہ 50 گرام، کلونجی 20 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں مقدارخوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح، دوپہر، رات، کھانے کے ایک گھنٹہ بعد […]