جوڑوں کے درد کا بہترین دیسی علاج

جوڑوں کے درد کا بہترین دیسی علاج نسخہ الشفاء : خارخسک  30 گرام، تخم ہرمل30 گرام۔ ترکیب تیاری : ادویہ کو باریک پیس کر دیسی گھی میں بریاں کرلیں تیار ہے۔ مقدار خوراک : چھوٹا چائے والا چمچ آدھا یاں پورا  صبح شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس  دودھ نیم گرم کیساتھ پندرہ […]