نسخہ الشفاء : حیض کے دوران درد ختم کرنے کیلئے زبردست، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سمندر جھاگ 40 گرام، زیرہ سفید 30 گرام،چھوٹی سبز الائچی 10 گرام ترکیب تیاری : تمام اجزاء کو کوٹ کر سفوف بنالیں مقدار خوراک : 1 گرام، سے 1 چھوٹا چائے والا چمچ صبح و شام نیم گرم پانی کے ساتھ پندرہ دن استعمال کریں استعمال کریں پرہیز : ٹھنڈا دودھ، ٹھنڈے […]