نسخہ الشفاء : حیض کی بندش، اور درد کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : مُصبر 10 گرام، مُرمکی 10 گرام ترکیب تیاری : ان دو نوں اجزء کو باریک پیس کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول، صبح، دوپہ،ر شام، کھانے کے بعد دودھ پتی کے ساتھ استعمال کریں 5 دن یاں دس دن فوائد : بندش حیض، درد حیض، […]