بندش حیض کا، دیسی علاج

بندش حیض کا، دیسی علاج نسخہ الشفاء : ایلوا 10 گرام، عصارہ ریوند 10 گرام، زعفران خالص 6 گرام، ہیرا کسیس سبز 6 گرام ترکیب تیاری : سب ادویہ کو  باریک پیس کر رکھیں مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبحاور شام  کھانے کے ایک گھنٹہ بعد گرم چائے یا دودھ سے استعمال کریں […]