حیض میں درد کا، دیسی علاج

حیض میں درد کا، دیسی علاج نسخہ الشفاء : مغز اخروٹ 100 گرام، پرانا گڑ 50 گرام ترکیب تیاری : مغز اخروٹ کو باریک کر لیں اور گڑ لے کر اس میں ملا لیں مقدار خوراک : دوران درد ایک چمچ بڑا کھانے والا گرم دودھ کے ساتھ صبح و شام کھائیں فوائد : حیض […]