حکمت میں استعمال ہونے والے وزن کے پیمانے معلومات

وزن کے پیمانے،تولہ،ماشہ،رتی،آنہ،گرام،ملی گرام،اون دنیا کے مختلف خطوں میں وزن کے لئے مختلف پیمانے استعمال کئے جاتے ہیں یہی پیمانے زیورات کے وزن کے لئے بھی استعمال ہوتے ہیں۔ان میں سب مقبول اور جدید اعشاری نظام گرام کا ہے اس کے علاوہ یورپ میں اونس والے پیمانے کا استعمال بھی ہوتا ہے۔پاکستان اور انڈیا میں […]