نسخہ الشفاء : حمل نہ ٹھہرنے، کا کامیاب ترین، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : درخت پیپل سفید کی داڑھی 10 گرام، بیخ شولنگی 10 گرام ترکیب تیاری : دونوں ادویہ کا باریک سفوف بناکر 1000 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور دوپہر، رات کھانے کے دو گھنٹہ بعد پودینہ کا قہوہ یاں دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں فوائد […]