نسخہ الشفاء : حمل نہ ٹھہرنا، مقوی رحم کیلئے، بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : مور کے پر کی ٹکی 3 عدد، مازو بغیر سوراخ 20 گرام، تخم بھنگ 10 گرام، پرانا گڑ 20 گرام، کستوری 05 آدھا گرام، ست مازو 6 گرام، کشتہ فولاد 10 گرام ترکیب تیاری : سب کو سرمہ کی طرح باریک کرکے باریک کر کے 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں […]