حاملہ کی بیماریاں، دیسی نسخہ جات
حاملہ کی بیماریاں، دیسی نسخہ جات ہربل علاج، ٹوٹکے، نسخے، دیسی علاج نسخہ الشفاء : حالت حمل میں دردسر ہوتو مربہ ہرڑ ایک عدد یا گلقند 20 گرام کھائیں، روغن ارنڈ 20 گرام، آدھا گلاس دودھ میں ملا کر بھی دے سکتے ہیں، اس سے قبض دور ہوجائے گی اور درد سر جاتا رہے گا […]