حلوہ گھیکوار مقوی باہ

حلوہ گھیکوار مقوی باہ نسخہ الشفاء : گھیکوار کا گودہ 1 کلو، گائے کا دودھ 2500 گرام، موصلی سفید 50 گرام، خارخشک 50 گرام، ستاور 50 گرام، تالمکھانہ 50 گرام، موصلی سیاہ 50 گرام، زردی بیضہ مرغ 10 عدد، گائے کا دیسی گھی 1250 گرام، میدہ گندم 1  کلو، چینی 1500 گرام ترکیب تیاری : […]