بیوی کے خاوند پر حقوق
حقوق الزوجین میاں بیوی کے ایک دوسرے پر حقوق بیوی کا رُتبہ و حیثیت بلا شک خاوند جی کو اللہ تعالیٰ نے بیوی پر برتری اور افضلیت عطاء فرمائی ہے ، اپنے کلام پاک میں اور اپنے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی زُبان مبارک سے خاوند کو بیوی کا مالک و آقا قرار دِیا […]