حب مقوی باہ

حب مقوی باہ نسخہ الشفاء : شنگرف 10 گرام، شیر مدار 250 گرام ترکیب تیاری :‌ شنگرف کو شیر مدار میں مسلسل کھرل کرکے برابرہتھیلی ٹکی بنا کر سائے میں خشک کریں خشک شدہ ٹکی کو 70 گرام، سوترکچا لپیٹ کر محفوظ ہوا سے محفوظ جگہ پررکھ ایک بڑا سا جلتا ہوا کوئلہ اوپر رکھیں […]