حب تنکار، قبض کشاء نسخہ

حب تنکار، قبض کشاء نسخہ یہ نسخہ طبی فارما کوپیا کا مشہور نسخہ حب تنکار ہے جو اعلی درجے کا قبض کشاء ہے پیٹ کی غلاظت کو صاحب کرتا ہے دائمی قبض میں مفید ہے مسلسل استعمال سے موٹاپا ختم کرتا ہے، ریح ہوا کے درد کو ختم کرتا ہے نسخہ الشفاء : اجوائن خراسانی […]