نسخہ، حب اذاراقی، تقویت اعصاب کیلئے

نسخہ، حب اذاراقی، تقویت اعصاب کیلئے اعصابی کمزوری اور اعصاب میں کھینچاؤ اور درد کو ختم کرکے اعصاب کو انتہائی مضبوط کرنے والا نسخہ ہے امراض باردہ کیلئے بے حدمؤثر ہے اور مقوی باہ بھی ہے نسخہ کےاجزاء مختصرمگر پراثرہیں نسخہ الشفاء : مغزبادام مقشر10 گرام، مویزمنقی بیج نکال کر 10 گرام، اذاراقی مدبر10 گرام، […]