وجع المفاصل، جوڑوں کا درد بہترین نسخہ
وجع المفاصل، جوڑوں کا درد بہترین نسخہ نسخہ الشفاء : دارچینی 10 گرام، جوزبوا 10 گرام، بسباسہ 10 گرام، صلیب عود 10 گرام، قرنفل 10 گرام، سورنجان شیریں 20 گرام، صبر سقوطری 20 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ […]
حب وجع المفاصل
اجزاو ترکیب ساخت: دارچینی، ۱ تولہ۔ جوزبوا ۱ تولہ۔ بھباسہ ۱ تولہ۔ حلیب عود ۱ تولہ۔ قرنفل۱ تولہ۔ سورنجان شیریں۲ تولہ۔ صبر سقوطری ۲ تولہ۔ گولیاں بقدرنخود بناویں۔ ترکیب استعمال:دو گولیاں بوقت شام ہمراہ آب گرم دیا کریں. فوائد: وجع المفاصل و نقرس کو نہایت مفید ہے۔