حب مو صلی
نسخہ حب مو صلی نسخہ الشفاء : مو صلی سیاہ 100 گرام کو 300 گرام گائے کے دودھ میں خوب جوش دیں یہاں تک کہ تمام دودھ جذب ہو جائے اس کے بعد سایہ میں خشک کر کے باریک پیس کر اس میں جائفل جاوتری ہر ایک 50گرام،سفوف کر کے ملا لیں اور شہد کی […]
حب مقوی باہ و مبہی
حب مقوی باہ و مبہی بہمن سرخ،بہمن سفید،تخم سنبھالو،سفوف کر لیں مساوی شہد،، شہد کی مدد سے کالے چنے برابر گولیاں بنائیں طریقہ استعمال : دو گولیاں صبح و شام خالی بیٹ نیم گرم دودھ کیساتھ فوائد: منی کو گاڑھا کرتی ہیں اور جریان احتلام کیلیے مفید ہیں،،،،،،حب کا مطلب گولی ہوتاہے
حب مقوی باہ
حب مقوی باہ نسخہ الشفاء : قرنفل 9 گرام، دارچینی 7 گرام، عاقرقرحا 4 گرام،کستوری خالص ڈیڑھ گرام،عنبر خالص آدھ گرام،زعفران خالص 3 گرام، پان کے پانی میں کھرل کریں کم از کم 5 گھنٹے کھرل کرنےکے بعد کالے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں،شام پانچ بجے خالی پیٹ ایک گولی تین پاؤ نیم گرم […]
حب حیات
نسخہ الشفاء : فلفل دراز ، میٹھا تیلیا ، فلفل گرد۔ گندھک املہ سار مصفےٰ، سوہا گہ شگفتہ ہر ایک ایک تولہ، شنگرف رومی دوتولہ ، میٹھا تیلیا کو ٹکڑے بنا کر چوبیس گھنٹے پانی میں بھگو کر نکال لیں شنگر ف کو لیمو ں کے پانی میں پیس کر خشک کر لیں بعد ازاں […]