دماغی کمزوری کا، بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : برہمی خشک 250 گرام، مغز بادام چھلکا اتار کے 250 گرام، فلفل سیاہ 40 گرام ترکیب تیاری : پہلے ادویہ کو کوٹ کر باریک کر لیں پھر آدھا کلو پانی میں مٹی کی کونڈی ڈنڈے کیساتھ سردائی کی طرح گھوٹ کر شیرہ نکال کر تین پاؤچینی سفید ملا کر ہلکی آنچ پر […]