جگر کے امراض کا، دیسی علاج

جگر کے امراض کا، دیسی علاج نسخہ الشفاء : ہلیلہ کابلی 75 گرام،ہلیلہ زرد 75 گرام، بلیلہ 50 گرام، ہلیلہ سیاہ 50 گرام، آملہ 50 گرام،  فلفل دراز 18 گرام، فلفل گرد 18 گرام، سونٹھ 18 گرام، مجیٹھ 60 گرام، دار چینی 15 گرام، کاسنی 25 گرام، سونف 25 گرام، خبث الحدید 200 گرام ترکیب […]