نسخہ الشفاء : جگر کے امراض، کھانا ہضم نہ ہونا، بہترین علاج
نسخہ الشفاء : رائی 100 گرام، حنظل بغیر بیج 100 گرام، گندھک آملہ سار 100 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدارخوراک : 1 کیپسول صبح اور شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک […]