جگر کی کمزوری کیلئے، مجرب علاج

جگر کی اس بیماری، میں عام جسمانی کمزوری، اور دبلا پن ہوتا ہے چہرہ کا رنگ خون کی کمی کی وجہ سے پھیکا پڑ جاتا ہے، بھوک میں کمی ہوتی ہے مریض سیدھی جانب پسلیوں کے نیچے جگر کی جگہ پر درد محسوس کرتا ہے کبھی کبھی پتلے دست بھی آتے ہیں الشفاء نسخہ نمبر […]