جگر کی کمزوری، خون کی کمی، کیلئے دیسی علاج
جگر کی کمزوری، خون کی کمی، کیلئے دیسی علاج نسخہ الشفاء : ہلیلہ 50 گرام، بلیلہ 50 گرام، آملہ 50 گرام،مجیٹھ 50 گرام، خبث الحدید 50 گرام، فلفل دراز 10 گرام، کوزہ مصری 100 گرام، دہی 1 کلو ترکیب تیاری : تمام ادویات کو کو پیس کر کھرل میں ڈال کر دہی ڈال ڈال کر […]