جگر کی کمزوری، خرابی جگر امعاء معدہ کیلئے ___دیسی علاج

جگر کی کمزوری، خرابی جگر امعاء معدہ کیلئے، دیسی علاج نسخہ الشفاء : انزروت 100 گرام، مغز جمالگوٹہ 1 10 گرام تر کیب تیاری : جمالگوٹہ کو خوب باریک کرکے باقی دوا آہستہ آہستہ ملا کر کھرل کریں اور اس میں انزروت ملا کر  کالے چنے کے برابر گولیاں بنالیں مقدار خوراک : صبح اوررات […]