جگر کو طاقت دینے کیلئے مجرب نسخہ
جگر کو طاقت دینے کیلئے مجرب نسخہ نسخہ الشفاء : خبث الحدید مصفا 250 گرام، شیر مدار 1 کلو، بول مادہ گاؤ 2 کلو، دودھ کی لسی 5 کلو، سرکہ 2 کلو ترکیب تیاری : خبث الحدید کو باریک کرکے کڑاہی میں ڈال کر شیر مدار ملا کر نیچے بیری کی لکڑی کی آگ جلائیں […]