جگر ضعف کمزوری جگر، دیسی نسخہ جات
جگر ضعف کمزوری جگر، دیسی نسخہ جات یہ مرض میں جگر کے فعل میں کمزوری آ جاتی ہے، یہ مرض فولک ایسڈ کی کمی سے پیدا ہوتا ہے، جو کہ طبعی حالت میں خون بننے کیلیے نہایت ضروری ہے، اس سے جگر کی تمام طاقتوں میں خرابی آ جاتی ہے، جگر ایک عضو رئیس ہے، […]