جوڑوں کے درد کا، دیسی علاج
جوڑوں کے درد کا، دیسی علاج نسخہ الشفاء : خارخسک 30 گرام، حرمل 30 گرام ترکیب تیاری : باریک پیس کر دیسی گھی میں بریاں کرلیں تیار ہے مقدار خوراک : دوتا پانچ گرام صبح شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں مجرب ہے فوائد : […]