جوڑوں کا درد فوری دیسی علاج

جوڑوں کا درد فوری دیسی علاج نسخہ الشفاء : تخم دھتورہ 10 گرام، میٹھا سوڈا 20 گرام، نوشادر انڈیا 30 گرام، سونٹھ 40 گرام، ریوند چینی 50 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں مقدارخوراک : ایک رتی صبح اور رات کھانے کے آدھا گھنٹہ بعد تازہ […]