جوڑوں کا درد، گینٹھیا، پٹھوں کا بند ہو جانا درد، دیسی علاج

جوڑوں کا درد، گینٹھیا، پٹھوں کا بند ہو جانا درد، دیسی علاج نسخہ الشفاء : مٹھا تیلیہ 50 گرام، کچلہ مدبر 20 گرام، سرنجاں شیریں 20 گرام، تخم سرس 20 گرام، مصبر سیاہ 10 گرام، فلفل سیاہ 20 گرام، کچور 10 گرام، ریوند خطائی 10 گرام، مغز نیم 10 گرام، افسنتین 10 گرام، پوست عناب […]