جوڑوں کا درد، پٹھوں کا درد، آزمودہ نسخہ
جوڑوں کا درد، پٹھوںکا درد آزمودہ نسخہ نسخہ الشفاء : کچلہ مدبر 10 گرام، کشتہ فولاد 10 گرام، کلونجی 20 گرام، سنامکی 20 گرام، مصبر 10 گرام، چھلکا ریٹھہ 10 گرام، گل سرخ 100 گرام، نوشادر 50 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر […]