جوڑوں کا درد، وجع المفاصل، کیلئے دیسی علاج

جوڑوں کا درد، وجع المفاصل، کیلئے دیسی علاج نسخہ الشفاء : کچلہ مدبر 10 گرام، دارچینی 10 گرام، سہاگہ بریاں 10 گرام، فلفل سیاہ 10 گرام، فلفل دراز 10 گرام، سونٹھ 10 گرام، سورنجان شیریں 10 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر […]